fbpx

داخلی کھیلوں کے مقابلے ۲۰۲۱ء

مرکزی صفحہ » خبریں » کھیل » داخلی کھیلوں کے مقابلے ۲۰۲۱ء

مکتب میں ۸ مارچ کو داخلی کھیلوں کی تقریب ۲۰۲۱ء کا انعقاد ہوا۔ اگرچہ والدین کی غیرموجودگی کو بہت محسوس کیا گیالیکن کھیلوں کے تسلسل اور کووڈ میں سب کی صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے اس تقریب کو پہلی دفعہ والدین کے بغیر منعقدکرنا پڑا۔ مہمانِ خصوصی چیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز مایہ ناز ماہرِ اقتصادیات پروفیسر ڈاکٹر محترمہ اے -آر-چودھری صاحبہ تھیں۔ پلے گروپ، نرسری ، کے۔جی اور جماعت اول تا سوم کے طلبہ نے مارچ پاسٹ پیش کیا اور مختلف دوڑوں میں شرکت کی۔

urUrdu