fbpx
مرکزی صفحہ » داخلے » پری اسکول داخلہ

پری اسکول داخلہ

پری اسکول کو تین حصوں (پلے گروپ، نرسری ، اور کے ۔جی )میں مقسوم کیا گیا ہے۔ ان تحصیلی درجات میں داخلے کے وقت ۳۰ جون تک بچوں کی عمر کی مقررہ حد مندرجہ ذیل حد تک ہو۔

پلے گروپ ( ۲ سال )

نرسری ( ۳ سال)

کے ۔ جی ( ۴ سال)

پری اسکول میں بچے کی ارزیابی کا عمل ہمارے تجربہ کار اساتذہ کرتے ہیں ، جسکا مقصد بچے کی مطلوبہ جماعت کے مطابق صلاحیت کو پرکھنا ہے ۔ یہ جائزہ پڑھائی اور ترسیم پر مشتمل ہوتا ہے۔اسکے علاوہ والدین سے مصاحبہ داخلے کے عمل کا اہم حصہ ہے۔ براہ ِ کرم سوالات کی صورت میں اسکول کے دفتر سے رابطہ کریں۔

urUrdu