fbpx

مرکزی صفحہ » تعلیمی مہارت » ہائی اسکول

ہائی اسکول

مکتب کیمبرج او لیول اور اے لیول کی قابلیت پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ 

او لیول

کیمبرج

کیمبرج کی تجویز کے مطابق مکتب میں او لیول دو سال پر مشتمل ہے۔ طلباء کو پاکستان اسٹڈیز اور اسلامیات کو جماعت نویں اور دسویں میں پڑھایا جاتا ہے۔او لیول کی سطح پر مبنی باقی مضامین کو دسویں اور گیاریویں جماعت میں متعارف کروایا جاتا ہے۔ مکتب او لیول میں مندرجہ ذیل مضامین پیش کرتا ہے (بشرطیکہ پانچ یا زیادہ طلباء اس کا انتخاب کریں)۔

  • اردو۔ پہلی زبان
  • اردو۔ دوسری زبان
  • انگریزی زبان
  • انگریزی ادب
  • ریاضیات
  • مطالعہ پاکستان
  • اسلامیات
  • حیاتیات
  • کیمیا
  • طبیعیات
  • کمپیوٹر سائنس
  • معاشیات
  • کاروباری تعلیم
  • سوشیالوجی
  • اکاؤنٹنگ
  • عالمی تناظر
urUrdu