fbpx
مرکزی صفحہ » داخلے » ہائی اسکول داخلہ

ہائی اسکول داخلہ

ہائی اسکول جماعت دھم سے سیزدہ پر مشتمل ہے۔ یہ انگلستان کی کی۔اسٹیج فور اور فائیو کے مساوی ہے ۔ ان تحصیلی درجات میں داخلے کے وقت ۳۰ جون تک بچوں کی عمر مندرجہ ذیل حد تک ہو نی چاہیئے ۔

جماعت دھم : ۱۴ سال

جماعت یازدھم : ۱۵ سال

جماعت دوازدہ : ۱۶ سال

جماعت سیزدہ: ۱۷ سال

طلباء کا داخلے کا امتحان حساب ، اردو اور انگریزی مضامین میں ہوتا ہے۔ سابقہ تعلیمی ادارے کی خارجی دستاویز ات اور والدین سے مصاحبہ اس کا لازمی جزو ہیں بارہویں جماعت میں داخلے کی صورت میں او لیول کا حتمی نتیجہ کا ریکارڈ مہیا کرنا ضروری ہے ۔

urUrdu