fbpx
مرکزی صفحہ » داخلے » مڈل اسکول داخلہ

مڈل اسکول داخلہ

Middle School KIds at Maktab

مڈل اسکول جماعت ہشتم سے جما عت نہم پر مشتمل ہے۔ یہ انگلستان کی کی۔اسٹیج تھری کے مساوی ہے۔ ان تحصیلی درجات میں داخلے کے وقت ۳۰ جون تک بچوں کی عمر مندرجہ ذیل حد تک ہو نی چاہیئے ۔

جماعت ہفتم : ۱۱ سال

جماعت ہشتم : ۱۲ سال

جماعت نہم : ۱۳ سال

طلباء کا داخلے کا امتحان حساب ، اردو اور انگریزی مضامین میں ہوتا ہے۔ سابقہ تعلیمی ادارے کی خارجی دستاویزات اور والدین سے مصاحبہ داخلے کے عمل کا لازمی جزو ہیں ۔ براہ ِ کرم مزید استفسار کے لئے اسکول آفس سے رابطہ کریں۔

urUrdu