fbpx

بیک سیل ایک مقصد کے لیے

مرکزی صفحہ » خبریں » مقابلے » بیک سیل ایک مقصد کے لیے

۲ مارچ کو مکتب کے طلبا اور اساتذہ نے ایک کامیاب ( اور لذیذ!) بیک سیل کا انعقاد کیا ۔

پوسڑ، سجاوٹ اور کھانے کا زبردست بندوبست مکتب ٹیم کی کوششوں کا نتیجہ تھا۔

بچوں میں دینے ، بانٹنے اور اپنے سے کم حیثیت لوگوں کی مدد کرنے کی خواہش ،اساتذہ کی کوشش کا نتیجہ تھی۔رضا کار طلبا نے بخوشی اپنے فرائض سر انجام دیے۔ وہ اس بات سے اچھی طرح آگاہ تھے کہ خیرات نہ صرف پیسے کی بلکہ وقت اور کوشش کی بھی ہوتی ہے۔ تمام عطیات ایدھی فاؤنڈیشن کو دیے گئے۔

urUrdu