fbpx
مرکزی صفحہ » تعلیمی مہارت

تعلیم و تربیت

مکتب ایک وسیع البنیاد تعلیم فراہم کرتا ہے جو دوست دار، آزاد خیال اور متحد کُنبے کے اندر فردی قابلیت کو تحریک دیتی ہے۔ مکتب کے علمی فلسفے کا محور امتحان کا گریڈ نہیں ہے بلکہ یہ بچوں کو چیلنجوں کو قبول کرنے اور اس سفر کی انفرادی جدوجہد سے لطف اندوز ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ اردو ادب ، انگریزی ادب ، کمپیوٹر سائنس ، ریاضی ، سائنسی علوم اور معاشرتی علوم کے جامع اور وسیع پروگرام مکتب کے اعلیٰ علمی عزائم کے بہترین عکاس ہیں۔ اسکول کا تعلیمی پروگرام نہ صرف پڑھائی لکھائی پر مرکوز ہے بلکہ اخلاقیات ، تنقیدی سوچ ، گر کے سنبھلنے، تعاون ، ارتباط اور زندگی بھر سیکھنے جیسی بنیادی قائدانہ صلاحیتوں کو بھی تقویت دیتا ہے۔

 

پری اسکول
پلے گروپ، نرسری، کے جی
جونیئر اسکول
(گریڈ اول تا گریڈ ششم)
مڈل ا سکول
(گریڈ ہفتم تا گریڈ نہم)
ہائی اسکول
(گریڈ دہم تا گریڈ یازدہم)
urUrdu